پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا؛ نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا؛ نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 1 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے کہ جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے ہوگئی۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 2 اکتوبر تک کے لیے کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے