بصارت کا امتحان؛ کیا آپ اس تصویر میں چھپی شہد کی مکھی ڈھونڈ سکتے ہیں؟

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے جس میں آپ کی بصارت کا امتحان ہے اس تصویر میں ایک چھپی شہد کی مکھی چھپی ہوئی ہے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں شہد کی مکھی کہاں موجود ہے؟ اور جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔

اور اگر آپ کو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

کامیاب ہوئے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے