مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں

عالمی جریدہ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت، مقامی حکومت اور پرامن احتجاج کے حق پر سوال اٹھا دیے

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں آگئی۔

عالمی جریدہ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت، مقامی حکومت اور پرامن احتجاج کے حق پر سوال اٹھا دیے۔

عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے مودی کو بھارت میں نوجوانوں کے بڑھتے احتجاج سے خبردار کر دیا۔

دی ڈپلومیٹ کے مطابق احتجاج کو دبانے والا گودی میڈیا احتجاج زور پکڑنے پر مظاہرین کو ہی غیر ملکی ایجنڈے کا مہرہ بنا دیتا ہے مسلمان اکثریتی ریاست مقبوضہ کشمیر میں تمام تر اختیارات ہندو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ہاتھوں میں ہیں۔

پڑوسی ممالک میں دہشت گردی کو فروغ دینے والا مودی مقبوضہ کشمیر میں بھی ظلم و جبر کی انتہا کر چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے