بھارتی فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب، ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو مسترد کردیا

بھارتی فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب، ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو مسترد کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید کردی

بھارتی فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو یکسر مسترد کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید کردی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی اشتعال انگیزی اور پاکستان کے منہ توڑ جواب پر وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ بھارت نے من گھڑت بہانے کے تحت جارحیت کی جس پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت میں بہادر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔

، وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج نے مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ کبھی نہیں بھولے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے